Saturday 2 November 2013

Muharram 2014 Sixteen Points Azadari Charter

Muharram 2013 2014
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ قاید ملت آغا سید حامد علی شاہموسوی نے آمدہ محرم الحرام کیلے 16 نکاتی ضابطہ عزاداری کا اندازی ہم نے نہ پہلے قبول کی ہے نہ آیندہ کریں گے حالات کتنے ہی تلخ اور سخت کیوں نہ ہوں نواسہ رسول امام حیسن ع کی بے مثال قربانی کی یاد کو ہمیشہ زندہ رکھا جاے گا ہیڈکواٹر مکتب شیعہ میں علماء کرام تحریک کے عمایدین اور مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوے انہون نے کہا کہ محرم سے قبل ٹی این جے ایف محرم کمیٹی عزاداری سیل کے عہدیدان کے ہمراہ پر ہمجوم پریس کانفرس میںہر حکومت پیوروکریسی کے سہارے کاغذی انتظامت کرتی ہے قوم  کے نمایندون سے رجوع کیے بغیر خوشامدی امن کمٹیاں تشکیل دے کرور زمینی حقایق سے عاری اعلانات کرکے عوام کی آنکھوں میں دھول
 جھونکنے کی کوشش کی جاتی ہے موجودہ دور میں بھی بدقسمتی سے بے گناہ اورامن پسندوں کو پابند کیا جارہاہے جبکہ کالعدم تنظمیں آزاد  پھر رہی ہیں اور عوام کے جان و مال سے کھیل رہی ہیں انہونے کہا کے رسول خدا ص سمیت ہر نبی نے ہر دور کے ظالموں آمروں سے مذاکرت کیے اگر طالبان آءین کو نہیں مانتے تو بھی ان سے مذاکرات کیے جاءیں جھوٹے سچے کو اس کے گھر تک ضرور پہنچایا جاے۔
 کہا امریکہ نے نواز شریف کی واپسی سے پہلے ڈرون حملہ کرکے وزیراعظم کے دورہ کے نتایج کا اعلان کردیا ہے نواز شریف ڈورن  حملوں کا خاتمہ عافیہ صدیقی کی واپسی اور تجارت کا ایجنڈا لے کرامریکہ گیے تھے جن میں وہ ناکام رہے زندہ قومیں اپنا تحفظ خود کرتی ہیں لہذا سوہ رسول وآل رسول پر چلتے ہوے ہمیں امریکہ سے اپنا دامن
اس سے چھڑوانا ہوگا سپر طاقت امریکہ نہٰیں اللہ ہے جو اللہ پر بھروسہ  کرے کامرانی اس کا مقدر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈرون حملوں کو روکنے کے ساتھ ان کی اجازت دینے والوں کو بھی جکڑنا اشدضروری ہے حکومت ڈرون حملوں کے حوالے سے پچھلی حکومت اور  مشرف دور کا بھی حساب لے۔




















ا




























۔

0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More

 
About Us | Best View 1024 x 768 | About Me